Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ویڈیو کال سے متعلق نیا فیچر متعارف کرادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ویڈیو کال سے متعلق نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ نے صارفین

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ویڈیو کال سے متعلق نیا فیچر متعارف کرادیا

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ویڈیو کال سے متعلق نیا فیچر متعارف کرادیا۔

کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ ویڈیو کال پر موجود ہوں اور اسی دوران موبائل فون میں  ویڈیو کال پر کوئی اور ٹیب کھولتے ہیں تو آپ کی ویڈیو رک جاتی ہے؟ کیا ایسا ہونا آپ کیلئے پریشان کن ہے؟

واٹس ایپ کے پاس اب اس چھوٹی سی پریشانی کا بھی حل ہے۔

متعدد اپ ڈیٹس اور نئی خصوصیات کے ساتھ، میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے ویڈیو کالز کے لیے تصویر میں تصویر موڈ’ فیچر متعارف کرایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے

Advertisement

یہ فیچر اب صارفین کی سہولت کے لیے دستیاب ہے۔

آئی ایس او استعمال کرنے والے صارفین اب اس نئے فیچر کے ساتھ ویڈیو منقطع کیے بغیر کالز پر ملٹی ٹاسک کر سکتے ہیں۔

اس نئے فیچر کی بدولت صارفین کو دیگر کاموں کیلئے ویڈیو کال منقطع نہیں کرنی پڑے گی۔

ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کا اپنی رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ نئی اپ ڈیٹ میں اس فیچر کے ساتھ، صارفین اب واٹس ایپ کال کے دوران ان کی ویڈیو کو روکے بغیر ملٹی ٹاسک کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر