Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئیٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کا بھی بلو ٹک کی فیس لینے کا اعلان

Now Reading:

ٹوئیٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کا بھی بلو ٹک کی فیس لینے کا اعلان
فیس بک

ٹوئیٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کا بھی بلو ٹک کی فیس لینے کا اعلان

ٹوئیٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام نے بھی بلو ٹک کی فیس لینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں  پلیٹ فارمز کے صارفین اب 11.99 ڈالر ماہانہ فیس کے بدلے بلو ٹک حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ فیس بک میں 2023 کی پہلی بڑی تبدیلی

مارک زکربرگ  کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ  یہ میٹا کی سروسز کی سیکیورٹی اور شفافیت کو بڑھانے کے لیے نیا فیچر ہے۔

ابتدائی طورپر یہ سہولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے صارفین کو رواں ہفتے سے حاصل ہوجائے گی   جبکہ امریکہ اور دیگر ممالک میں بلو ٹک سبسکرپشن بعد  میں شروع کی جائے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری؛ زبردست فیچر متعارف؟

مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ  جن لوگوں کے اکاؤنٹس پہلے سے ویریفائیڈ ہیں انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

میٹا ذرائع کے  مطابق نئی  بلو ٹک سبسکرپشن صرف 18 برس سے زائد عمر کے صارفین کو فراہم کی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر