Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ بالی ووڈ سے کب ریٹائر ہونگے ؟ پٹھان کا دلچسپ جواب

Now Reading:

شاہ رخ بالی ووڈ سے کب ریٹائر ہونگے ؟ پٹھان کا دلچسپ جواب
شاہ رخ بالی ووڈ

شاہ رخ بالی ووڈ سے کب ریٹائر ہونگے ؟ پٹھان کا دلچسپ جواب

بالی ووڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے  دنیا بھر میں 900 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے یہ بات ایک بار پھر ثابت کر دی کہ وہ اب بھی بالی ووڈ کے کنگ ہیں۔

دودہائیوں سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ  شاہ رخ خان  نے گزشتہ روز اپنے مداحوں کے لئے  ٹوئٹر پر ایک لائیو سیشن رکھا۔

اس دوران ان سے مداح نے سوال کیا کہ وہ اداکاری سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرا بڑا کام کیا کرنے جارہے ہیں، جس کا شاہ رخ خان نے دلچسپ جواب دیا۔

شاہ رخ کا کہنا تھا کہ میں کبھی اداکاری سے ریٹائر نہیں ہوں گا بلکہ مجھے نکالا جائے گا جبکہ اس کے بعد میں دوبارہ مزید بہتر ہوکر واپس آؤں گا۔

یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر