علی حیدر گیلانی بھی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے بول پڑے
پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی بھی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے بول پڑے۔
تفصیلات کے مطابق علی حیدر گیلانی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چاہیے کہ آئین پاکستان کے مطابق صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سے سیاسی بحران اور تعطل ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
