
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا پہلے روزے سے متعلق اہم بیان آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ’ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ 2023 کو ہونے کا امکان ہے‘۔
ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ ’ اس مرتبہ شعبان 30 دن کا ہوگا کیونکہ 29 شعبان 21 مارچ منگل کو چاند سورج غروب ہونے سے تقریبا 9 منٹ پہلے چھپ جائے گا ‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News