
لوگوں نے جوش جذبے اور ولوے سے گرفتاری دی ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں نے جوش، جذبے اور ولوے سے گرفتاری دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج مہنگائی اور جھوٹے مقدمات کے خلاف عمران خان کی کال پر لاہور باہر نکل آیا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں؛ ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ لوگوں نے جوش جذبے اور ولوے سے گرفتاری دی ہے، پرسوں پنڈی بھرپور گرفتاری دے گا۔
یہ بھی پڑھیں؛ جیل بھرو تحریک کا آغاز، شاہ محمود قریشی سمیت پارٹی کی سینئر قیادت گرفتار
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News