Advertisement
Advertisement
Advertisement

معمر افراد کا ماسک پہن کر کامیاب واردات کرنے والے پکڑے گئے

Now Reading:

معمر افراد کا ماسک پہن کر کامیاب واردات کرنے والے پکڑے گئے
معمر افراد کا ماسک پہن

معمر افراد کا ماسک پہن کر کامیاب واردات کرنے والے پکڑے گئے

برطانیہ میں معمر افراد کا ماسک پہن کر کامیاب واردات کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے  پکڑ لیا ہے۔

 یہ واقعہ سال 2021 میں پیش آیا جب زیورات کی دکان میں دو بھائیوں نے ڈکیتی کیلئے معمر افراد کے چہرے والے ربڑ کے ماسک پہن کر ڈکیتی کی کامیاب واردات کی اور 15000 برطانوی پاؤنڈ کی قیمتی رولیکس گھڑیاں چرالیں ۔

معرم افراد کے ماسک پہنے کے باعث دونوں کی شناخت نہ ہوسکی تاہم کچھ روز قبل پولیس نے تلاشی کے لیے ان کی کار کو روکا تو اس میں ربڑ کے دو ماسک ملے جو حقیقت سے بہت قریب ترتھے۔

ان ماسک پر دونوں بھائیوں کے ڈی این اے ملے جس سے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کے نام جارج مرفی برسٹو اور بنجامن مرفی برسٹو ہیں۔ ماسک پر لگے لعاب سے پولیس نے انہیں شناخت کرلیا ہے۔

ایسیکس پولیس کے مطابق دونوں نے انتہائی حقیقی ماسک پہنے ہوئے تھے۔ ان دونوں نے دکان میں داخل ہوکر الارم بجنے سے پہلے کارروائی کی تھی۔

دونوں بھائیوں کو مجموعی طور پر 31 برس کی سزا سنائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر