کراچی؛ چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مارلی
لیاری کلری کی حدود میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس نے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت ثاقب عرف چنگاری اور سکندر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی ملزمان کو علاج و معالجے کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
