Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے، وزیرخزانہ

Now Reading:

پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے، وزیرخزانہ
اسحاق ڈار

پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے، وزیرخزانہ انہوں کا مزید کہنا تھا کہ ملکی معیشت کے ساتھ کھیل کھیلا گیا، ملک تباہ کرنے والوں کا محاسبہ ضروری ہے۔ تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کس نے غلطیاں کیں۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی تاشقند میں ازبکستان کے وزیرسرمایہ کاری، صنعت وتجارت لذیذ قدرت سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اورتجارتی شعبہ جات میں تعاون کوفروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

یہ ملاقات دونوں ممالک کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت،معیشت،سرمایہ کاری،سائنسی وتکنیکی تعاون کے آٹھویں اجلاس کے موقع پرہوئی۔

ملاقات میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کوفروغ دینے کی ضرورت پرزوردیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے اورپاکستان ازبکستان سمیت وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کی حقیقی استعداد سے فائدہ اٹھانے سے دونوں ممالک کوفائدہ پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر