Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی
وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  نے قیمتیں کنٹرول سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر خود جانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنرز متعلقہ ضلع میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کریں، بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈپارٹمنٹ کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے۔

مراد علی شاہ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دکانوں، اسٹالز، بازاروں پر پرائس لسٹ آویزاں کی جائیں۔ دکانداروں کو پریشان کرنا ہمارا مقصد نہیں لیکن قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے۔ طے شدہ ایس او پیز کے مطابق اشیاء کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی جائے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں نے آج خود سبزیوں اور پھلوں کی فہرست کا جائزہ لیا، مارکیٹ میں سبزیوں اور پھل کے داموں کی فہرست چیک کروں گا۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ کراچی پولیس آفس پر حملے نے سب کو ہلادیا ہے لیکن ہمارا مورال اور بھی زیادہ پختہ ہوگا، مراد علی شاہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر