Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت پہنچنے کے بعد جاوید اختر نے ایک بار پھر پاکستان مخالف بیان دے دیا

Now Reading:

بھارت پہنچنے کے بعد جاوید اختر نے ایک بار پھر پاکستان مخالف بیان دے دیا

بھارت پہنچنے کے بعد بھارتی فلم رائٹر جاوید اختر نے ایک بار پھر پاکستان مخالف بیان دے دیا۔

چند روز قبل لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹول کے دوران بھارتی فلم رائٹر جاوید اختر نے پاکستانیوں سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی جس کے بعد اُن کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

اب جاوید اختر نے بھارت میں ایک تقریب کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع گفتگو کے حوالے سے ردِعمل بھی دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان مخالف بیان دینے پر شوبز شخصیات جاوید اختر پر پھٹ پڑیں

ان کا کہنا تھا کہ بیان دینے کے بعد مجھے لگا ایسے ایونٹس میں نہیں جانا چاہیے لیکن یہاں (بھارت) آیا تو لگا پتہ نہیں تیسری عالمی جنگ جیت کر آیا ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ شوبز شخصیات نے بھی جاوید اختر کے بیان سے متعلق ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر