Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھو موسےوالا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل میں ہلاک

Now Reading:

سدھو موسےوالا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل میں ہلاک
سدھو موسےوالا کے

سدھو موسےوالا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل میں ہلاک

بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل میں ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں جرائم پیشہ ملزمان سدھو موسے والا قتل کیس کے حوالے سے گونڈیوال صاحب سینٹرل میں تھے، جہاں گزشتہ روز  قیدیوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں یہ دونوں مارے گئے۔

اس حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گورمیت سنگھ چوہان نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو سدھو موسے والا قتل کے علاوہ دیگر کیسوں کا بھی سامنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: موت کے بعد بھی سدھو موسے والا کی مقبولیت میں اضافہ

Advertisement

انھوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک قیدی زخمی ہوا ہے، ان تینوں کا تعلق جرائم پیشہ افراد کے ایک ہی گروہ سے تھا۔

یاد رہے کہ گلوکار سدھو موسے والا کو گزشتہ سال  29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر