
ننھے ہاتھی کے اپنی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے
ہاتھی کے بچے کی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی کا ننھا بچہ اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کر رہے ہیں۔
No body on earth can provide better security than an elephant herd to the cute new Pink Born Baby in
Nagapattinam – Gundlupet Hwy, India pic.twitter.com/v8NiK6p1en— Gabriele Corno (@Gabriele_Corno) February 23, 2023
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔
جبکہ ایک صارف نے دلچسپ کمنٹ کیا کہ ہاتھی کی فیملی صبح کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/151494/
اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News