
قصور میں تین افراد بلیک میلنگ کے ذریعے 3 ماہ تک 17 سالہ میٹرک کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے
پولیس رپورٹ کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ میٹرک کی طالبہ کو ملزم جاوید اور اس کے ساتھیوں نے 3 ماہ تک مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، ویڈیو بنا کر لڑکی بلیک میل بھی کرتے رہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی جانب سے درخواست اور ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار لیا ہے جبکہ دو شاملِ تفتیش ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کر کے تین ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News