Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صحافیوں پر تشدد کی مذمت

Now Reading:

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صحافیوں پر تشدد کی مذمت
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صحافیوں پر تشدد کی مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر  صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مذمتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی پر صحافیوں اور وکلاء کو روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پولیس کا میڈیا پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی کی جائے۔

Advertisement

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایسے واقعات رہنما نہ ہو۔

Advertisement

گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ماتحت اسلام آباد میں پولیس نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے چار رپورٹرز کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔

 سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں  پیشی کے موقع پر  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی ماتحت اسلام آباد پولیس نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے چار رپورٹرز ثاقب بشیر، ذیشان سید، ادریس عباسی اور عباس شبیر کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے   گھسیٹا اور گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ سے درخواست ہے کہ صحافیوں پر تشدد کی معذرت کریں، مریم اورنگزیب

Advertisement

رپورٹرز پر تشدد کے معاملے پر صحافیوں کے وفدنے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملاقات کی اور  واقعے سے آگاہ کیا جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا۔

  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو کل طلب کرتے ہوئے  وضاحت طلب کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کل طلب، اے سی عبداللہ احاطہ عدالت میں کیا کرنے آئے، وضاحت دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر