
یونان میں دو ٹرینوں میں تصادم، کم از کم 29 افراد ہلاک
یونان کے شہر لاریسا کے قریب دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کم ازکم 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاریسا کے قریب ایک مسافر ٹرین اور مال بردار گاڑی میں تصادم ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی ٹرین حادثہ، ٹرین میں موجود ہلاک شدگان کی لاشیں نکالنے کی کوششیں جاری
تصادم کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور 85 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے کے بعد ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جبکہ تین ڈبوں کو آگ بھی لگ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
مقامی حکام کے مطابق مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News