Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

Now Reading:

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور
پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں 13 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما،شبلی فراز،مراد سعید،عامر کیانی ،حسان نیازی محمد عاصم، شہزاد وسیم اور خرم نواز کی عبوری ضمانت منظور کیں۔

تمام  رہنماؤں کی عبوری ضمانت 13 مارچ تک منظور کی، عدالت نے ایک ،ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی تاہم  ملزمان کے وکلا کی استدعا پر ضمانتی مچلکوں کو 1 لاکھ سے کم کر کے 20 ہزار کر دیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کی، شہزاد وسیم اور راجہ خرم نواز نے آج عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

واضح رہے کہ عمران خان کی جوڈیشل کمیشن پیشی کے دوران توڑپھوڑ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر