Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا
اشنا شاہ

اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس کی ڈیزائینر وردھا سلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ’ اشنا شاہ نے اس ڈریس کو ڈیزائین کرنے سے پہلے خود بتایا کہ وہ اپنی شادی کے دن کیسا جوڑا زیب تن کرنے کی خواہش رکھتی ہیں ‘۔

یہ بھی پڑھیں: جمائما اداکارہ اشنا شاہ کی شادی پر افسردہ کیوں ہوگئیں؟

 وردھا نے کہا کہ ’ اشنا شاہ کا برائیڈل ڈریس مغلیہ طرز سے متاثر ہوکر ڈیزائین کیا گیا ہے، جس میں بارڈز میں ڈولی، مغل موٹیوو، چاند اوربالا سمیت دیگر اشکال کو ایمرائیڈری اور ستاروں کے کام سے ڈیزائین کیا ‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wardha Saleem Design Studio (@wardhasaleemofficial)

ڈیزائینر نے کہا کہ ’ میں نے اشنا شاہ  سے پوچھا کہ سرخ رنگ کے کس شیڈ پر برائیڈل ڈریس تیار کرنا ہے؟؟ اس پر بھی کافی بات کی گئی اور لہنگے کا سرخ رنگ اشنا کی مرضی سے ہی منتخب کیا گیا ‘۔

Advertisement

Pakistani actor Ushna Shah slams those who criticised her for wearing an Indian-style red lehenga for wedding | Lifestyle News,The Indian Express

وردا نے کہا کہ ’ اشنا شاہ کے لہنگے میں لیدرایپلک ورک کو بھی شامل کرتے ہوئے لہنگے کو ڈیزائین کیا گیا، اس پر کورے، دپکے کا کام کیا گیا، جبکہ گولڈن کے مختلف شیڈز اور سلور، میرون رنگ بھی شامل کیے گئے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر