Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم “دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ” میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی، شان شاہد

Now Reading:

فلم “دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ” میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی، شان شاہد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ فلم “دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ” میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ انہیں اس فلم میں ایک کردار آفر کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری مجھے ایک مختلف کردار کی پیشکش کر رہے تھے اور مجھے لگا کہ میں اس کردار کے ساتھ انصاف نہیں کر پاؤں گا، پہلے انہوں نے مجھے بات کرنے کے لیے بلایا اور پھر انہوں نے مجھے پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان فلم انڈسٹری یتیم بچے کی طرح چل رہی ہے، شان شاہد

ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ سوال کرتا ہوں کہ اگر آپ کسی گلوکار کو پرفارم کرنے کے لیے 5 منٹ نہیں دیں گے تو یہ اس فنکار کے ساتھ انصاف نہیں ہے کیونکہ وہ اپنے فن کے بارے میں دوسروں کو قائل نہیں کر سکے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid)

اداکار شان شاہد نے کہا کہ انہیں مولا جٹ کے باپ سردار جٹ کا کردار آفر کیا گیا تھا مگر انہوں نے اس کردار کو قبول کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ وہ اس کردار کے ساتھ انصاف نہیں کر پائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شان شاہد نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ اداکار نے بتادیا

Advertisement

فلم کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے شان شاہد کا کہنا تھا میں کسی بھی مدد کے لیے تیار تھا، میں ایک ٹیم پلیئر ہوں، میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ مولا جٹ کا کردار میرے لیے بہتر انتخاب ہوسکتا تھا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں نے پنجابی کرداروں کیلئے اداکاری کے بعد عزت حاصل کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پنجابی کرداروں میں پرفارمنس کرنے کے ہمارے الگ الگ طریقے ہیں، میرا مطلب ہے کہ فواد کا اور میرا چیزوں کو دیکھنے کا الگ الگ انداز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شان شاہد کے لئے سب سے اہم کیا؟ اداکار نے بتادیا

ان کا کہنا تھا کہ اداکاروں کو پنجابی بولنے کے انداز کو سیکھنا چاہیے تھا جبکہ فلم میں چند گانے بھی شامل کئے جانے چاہیے تھے کیونکہ وہ کسی فلم کی ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid)

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شان شاہد نے مزید کہا کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر