الو ارجن نے شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار الو ارجن نے کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن کو شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ میں مختصر کردار (کیمیو) ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے اپنی فلمی مصروفیات کے باعث کرنے سے معذرت کردی۔
رپورٹس کے مطابق الو ارجن آج کل اپنی نئی فلم پشپا 2 کےلیے زبردست تیاری کر رہے ہیں، پشپا کا پہلا پارٹ بہت کامیاب رہا تھا۔
واضح رہےکہ پشپا پہلی بھارتی فلم ہے جس کے گیتوں کو مجموعی طور پر 5 ارب مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پشپا – دی رول کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
