Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

Now Reading:

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری
حریم شاہ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’راز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم راز کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

 اس فلم کے ٹیزر ریلز سے قبل معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’ ان کی کچھ پرائیوٹ ویڈیوز کو ان کی سابقہ دوستوں صندل خٹک اور عائشہ نے لیک کیا ‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کوئی تیسرہ بندہ یہ ویڈیو لیک نہیں کرسکتا جب کہ ساتھ ہی انہوں نے وائرل ویڈیو کے درست ہونے کی بھی تصدیق کی۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ ویڈیوز میرے گھر کی ذاتی ویڈیوز ہیں، میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک، حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

حریم شاہ نے ویڈیوز لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا اور کہا تھا کہ وہ اس سلسلے میں ایف آئی اے سے رابطہ کریں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر