پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کوغریب کے لیے موت کا کنواں بنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل حکومت نے 5 روپے پیٹرول سستا کیا جبکہ آج ڈالر 300 روپے تک پہنچا دیا اور شرح سود 20 فیصد کردی ہے۔
کل حکومت نے5روپے پیٹرول سستاکیاآج ڈالر300روپےتک پہنچادیا۔موجودہ حکومت نے پاکستان کوغریب کےلیےموت کا کنواں بنا دیا ہےجب ریزرو3بلین ڈالررہ جائیں توحکومت کاکھیل ختم پیساہضم ہوجاتاہےIMFنےابھی مزید بجلی گیس اورLPGکےریٹس بڑھا کرپاکستان کوغریب کےلیےڈیتھ زون بنادیناہےشرح سود20فیصدکردی ہے
Advertisement— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 2, 2023
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کوغریب کے لیے موت کا کنواں بنا دیا ہے، جب ریزرو 3 بلین ڈالر رہ جائیں تو حکومت کا کھیل ختم پیسہ ہضم ہوجاتا ہے۔
Advertisement— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 2, 2023
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف ابھی مزید بجلی گیس اور ایل پی جی کے ریٹس بڑھا کر پاکستان کو غریب کے لیے ڈیتھ زون بنا دینا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
