Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد
پاک بحریہ

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد ہوا جس دوران کمان رئیر ایڈمرل محمد سلیم کے سپرد کی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی تبدیلئ کمان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دوران تقریب رئیر ایڈمرل میاں ذاکر اللہ جان نے کمان رئیر ایڈمرل محمد سلیم کے سپرد کی جس کے بعد تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر کراچی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ رئیر ایڈمرل محمد سلیم متعدد اہم کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں  اور ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

اس سے قبل  پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے کمانڈ رئیر ایڈمرل محمد فیصل عباسی کے حوالے کی۔

Advertisement

ترجمان نے بتایا کہ تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر پاکستان فلیٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ رئیر ایڈمرل محمد فیصل عباسی متعدد کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں اور ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر