Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان سے پہلے عوام کے لیے مہنگائی کا ایک نیا طوفان

Now Reading:

رمضان سے پہلے عوام کے لیے مہنگائی کا ایک نیا طوفان
یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان سے پہلے عوام کے لیے مہنگائی کا ایک نیا طوفان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ یکمشت 30 روپے تک مہنگا کر دیا گیا، فی لیٹر دودھ کا پیک 217 سے بڑھ کر 247 روپے تک ہو گیا۔

900 گرام چائے 250 روپے تک مہنگی یعنی 900 گرام چائے کا پیک 1490 روپے سے بڑھ کر 1740 روپے تک ہو گیا۔

200 گرام کریم کی قیمت 20 روپے مہنگی کر دی گئی جبکہ ایک ہزار ایم ایل جوس کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر