Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچی کی مکڑی کی طرح دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

بچی کی مکڑی کی طرح دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بچی کی مکڑی کی طرح دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹی بچی کو مکڑی کی طرح دیوار پر چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی اس طرح اپنے ہاتھوں کے زور پر دیوار پر چڑھی کہ جیسے کوئی مکڑی چل رہی ہو۔

اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی جس میں ہاتھی اور مگرمچھ کے درمیان لڑائی ہو رہی تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ زیمبیا کے سفاری پارک کی جھیل میں ہاتھی نہانے کا مزہ لے رہا تھا کہ اچانک مگرمچھ نے اس پر حملہ کردیا۔

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا گیا تھا کہ ہاتھی اس اچانک حملے پر ایک بار تو ڈگمگا گیا لیکن اگلے ہی لمحے سنبھل کر وہ مگرمچھ کو پانی میں ہی ادھر ادھر پھینکنے لگا اور اس کوشش میں وہ اپنی دم چھڑانے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر