Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف اور عمران خان برابر نہیں ہو سکتے، پرویز الٰہی

Now Reading:

نواز شریف اور عمران خان برابر نہیں ہو سکتے، پرویز الٰہی
پرویز الٰہی

پرویزالہی کی نظربندی اورکیمپ جیل سےمنتقلی کیخلاف درخواستوں پرپنجاب حکومت سے جواب طلب

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان برابر نہیں ہو سکتے۔

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا، اب وہ وقت دور نہیں جب وہ وزیر اعظم ہونگے، ملکی معیشت کا بیڑہ غرق شہباز شریف ٹولے نے کیا اور الزام عمران خان پر لگ رہا ہے، یہ عوام کے غضب سے نہیں بچ سکتے، مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ آچکی کارکن تیاری شروع کر دیں، موجودہ مسائل کا واحد حل انتخابات ہی ہیں، حکمرانوں کو اپنے کیے کا حساب عوام کو دینا ہو گا، نگران حکومت اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے، مشکل معاشی حالات میں ملک ڈوبا ہوا ہے اور پی ڈی ایم ٹولے کے غیر ملکی دورے ختم نہیں ہو رہے۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ ہائی کورٹ نے محسن نقوی کو ہمارے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگانے کا مزہ چاکھا دیا ہے، محسن نقوی اپنے مینڈیٹ سے تجاوز نہیں کر سکتے اب اس کو چس آگئی ہو گی، اب آرام کریں اور جو کام ہے وہ کریں نہ ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے اور نہ امن وامان، بڑے شوباز کی طرح چھوٹے شوباز بننے کی کوشش نہ کریں۔

ضرور پڑھیں؛ کپتان کا حماد اظہر کو لاہور سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر