Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینلز کے مالکان ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں، شائستہ لودھی

Now Reading:

چینلز کے مالکان ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں، شائستہ لودھی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز کے مالکان ڈراموں میں خواتین پر تشدد کرنے اور انہیں مجبور و مظلوم دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ والدین، دادا، دادی اور دیگر بزرگ افراد کو ان کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے دی جانی چاہئیے جبکہ ان کی دیکھ بھال اور خدمت کے لیے ملازمین کی خدمات نہیں بلکہ خود ان کی خدمت کی جانی چاہئیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dr. Shaista Lodhi (@iamshaistalodhi)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستانی سماج میں عام طور پر بھی ایسا رویہ پایا جاتا ہے اور بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لیے ملازمین کو رکھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اکثر لوگوں کو میرے ڈاکٹر ہونے پر یقین نہیں آتا؛ شائستہ لودھی

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سماج میں بچوں اور بزرگ افراد کو غیر اہم سمجھا جاتا ہے، انہیں اس طرح اہمیت نہیں دی جاتی جس کے وہ حقدار ہوتے ہیں جبکہ سماج میں صرف نوجوانوں اور درمیانی عمر کے افراد کو ہی اہم سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dr. Shaista Lodhi (@iamshaistalodhi)

سوال کے جواب میں شائستہ لودھی نے کہا کہ جس طرح مارننگ شوز کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے چینل مالکان مختلف سیگمنٹس کے مطالبات کرتے ہیں، اسی طرح ڈراموں کی مقبولیت کے لیے بھی مطالبات کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ عام طور پر ٹی وی مالکان ریٹنگ بڑھانے کے لیے ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانے، انہیں مجبور، لاچار اور مظلوم دکھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dr. Shaista Lodhi (@iamshaistalodhi)

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرے میں ٹی وی یا میڈیا پر کام کرنے والے افراد سے متعلق غلط باتیں پائی جاتی ہیں، انہیں غیر اہم سمجھا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ میڈیا میں کام کرنے والے پتہ نہیں کیسے لوگ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر