
ایسا سوئمنگ پول جس میں جانے سے پہلے آپ دس مرتبہ سوچیں گے!
سوشل میڈیا پر ایک ایسے سوئمنگ پول کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں جانے سے پہلے آپ دس مرتبہ سوچیں گے۔
دنیا کے مختلف شہروں میں موسم گرما میں لوگوں کی تفریح کیلئے انتہائی جدید اور خوبصورت سوئمنگ پولز بنائے جاتے ہیں۔
ایسے ہی سوئمنگ پول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمارت کی چھت پر ایک سوئمنگ پول بنا ہوا ہے جس کا فرش شیشے کا ہے۔
Nice relaxing dip in the pool 🏊♂️pic.twitter.com/iwGLUCcoiM
Advertisement— Wow Terrifying (@WowTerrifying) March 6, 2023
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس پول کا پانی اتنا صاف اور شفاف ہے کہ اس میں موجود شخص ایک لمحے کیلئے بلندی سے گرنے کے خوف سے ہی کانپ جاتا ہے۔
ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News