Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر کے پی نے انتخابات کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جائیں گے، شاہ محمود

Now Reading:

گورنر کے پی نے انتخابات کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جائیں گے، شاہ محمود
شاہ محمود

گورنر کے پی نے انتخابات کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جائیں گے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی گورنر کے پی تاریخ نہیں دے رہے، انتخابات کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جائیں گے۔

سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین کی اجازت سے الیکشن کمیشن حاضر ہوئے، الیکشن کمیشن حکام سے اچھے ماحول میں بات ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں تحفظات اور خدشات کا ذکر کیا اور صاف شفاف انتخابات پر بات کی، الیکشن کمیشن پر شفاف الیکشن کی بہت بڑی ذمے داری ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملاقات میں آر اوز پر کس حد تک اعتبار کرسکتے ہیں اس پر بھی بات ہوئی، ہم نے کل لاہور میں ہونے والا واقعہ بھی الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر کے پی کے کوئی تاریخ نہیں دے رہے، اگر مذید کچھ عرصہ انتخابات کی تاریخ نہ دی گئی تو ہم توہین عدالت میں سپریم کورٹ چلے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بات تحمل سے الیکشن کمیشن نے سنی، ہم تمام ملاقات سے اپنے چیئرمین کو آگاہ کریں گے، میں اس ملاقات سے مطمعین ہوں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف قانون اور آئین کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ 71 فیصد عوام فوری انتخابات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی ملک کو دلدل سے نکالنا چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ شہید کے والد کی ایف آئی آر کی خواہش تو پوری کردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر