Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان

Now Reading:

شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان
بابر اعوان

شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں، بابر اعوان

معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ شعیب شیخ کے خلاف کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بول نیوز نے عدلیہ کیلئے اسٹینڈ لیا، ایک ہی مقدمے میں 2 بار ٹرائل نہیں ہوسکتا۔

بابر اعوان نے مزید کہا کہ 9سال بعد مقدمہ درج کرنا قانون سے متصادم ہے، انہوں نے قانون کو گھر کی لونڈی بنایا ہوا ہے۔

انور منصور

دوسری جانب ماہر قانون انور منصور نے بھی بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل کو گرفتاری کا نہیں پتہ تو مطلب کچھ چھپارہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ شعیب شیخ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، ان کی گرفتاری دشمنی زیادہ قانونی کارروائی کم ہے۔

Advertisement

انور منصور نے کہا کہ حکومت بول نیوز کو خاموش کرانے کیلئے حربےاستعمال کرے گی، بول نیوز اور شعیب شیخ حق کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

ماہر قانون نے مزید کہا کہ ایک الزام میں ایک ہی مقدمہ درج ہوسکتا ہے، سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد رہائی لازمی ہے۔

شاہ محمود قریشی

اس سے قبل بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بول نیوز کے کو چیئرمین شعیب شیخ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کو بلا جواز قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ گرفتار

شاہ محمود قریشی نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی میں میڈیا کا اہم کردارہوتا ہے۔ حکومت آزادی اظہاررائے پرپابندی لگا رہی ہے۔

Advertisement

شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بد معاشوں نے شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ میاں صاحب بزدل ہیں، ان سےبہادری لینےکی ضرورت نہیں۔

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مزید کہا کہ امریکا نے بھی کہا آئی ایم ایف کےمعاملات خود طے کریں، عالمی ممالک بھی انہیں منہ نہیں لگا رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر