Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس صرف سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہو رہی ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

پولیس صرف سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہو رہی ہے، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

لوگوں کو روٹی کیلئے ترسانے پر حکومت کو شرم آنی چاہیئے، خرم شیر زمان

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پولیس صرف سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اب پتہ چل گیا تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کیوں ہو رہی ہے، دو روز قبل ہم نے سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا تھا، پیپلز پارٹی کو عوامی ایشوز پر بات کرنا برا لگ گیا۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کو سامنے لانے پر پی پی ہم سے ناراض ہے، ارسلان تاج نے شرجیل میمن اور آصف زرداری کا نام لیا، پاکستان میں بربادی کی سازش بلاول ہاؤس میں ہوئی، مہنگائی کے باعث تمام چیزیں عوام کی پہنچ سے دور کر دی گئیں، ہمیں دہشتگرد بنا دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دن دہاڑے کراچی پولیس چیف کے دفتر میں دہشتگرد گھس رہے ہیں، شہریوں سے لوٹ مار ہو رہی ہے، پولیس کہاں ہے؟ پولیس صرف سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج نہیں تو کل عمران خان نے آنا ہے، اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کو ناکام بنانے کے لیے لاہور پولیس سرگرم

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر