Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمان پارک میں ماڈل ٹاؤن جیسا آپریشن ہو رہا ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

زمان پارک میں ماڈل ٹاؤن جیسا آپریشن ہو رہا ہے، فرخ حبیب
فرخ حبیب

رانا ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری ہے، فرخ حبیب

تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زمان پارک میں ماڈل ٹاؤن جیسا آپریشن ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے زمان پارک کے باہر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے، عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے، امپورٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کے درپے ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ ریاست کی تمام قوتیں عمران خان کو برباد کرنے پر لگی ہوئی ہیں، عدلیہ کے پاس اختیار ہے، اس سنگین معاملے کا سوموٹو نوٹس لیا جائے، عدلیہ سے درخواست ہے زمان پارک میں جاری ظلم کو روکیں، عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ اور قانون کا احترام کیا ہے، خان نے تصادم سے بچنے کے لیے اپنی انڈرٹیکنگ بھی دے دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ قاتل خون زیزی پر تلے ہوئے ہیں،انکو روکا جائے، چیف جسٹس صاحب عوام کی نظریں آپ پر لگی ہوئی ہیں، زمان پارک میں بھی ماڈل ٹاؤن جیسا آپریشن ہو رہا ہے، لوگ زخمی ہوئے، اموات کی اطلاعات ہیں، اگر خاموشی ہی اختیار کی گئی تو اسکا جواب سب کو دینا ہو گا۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ؛ زمان پارک میدان جنگ بن گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر