Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Now Reading:

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے درمیان سمندر میں ایک مشتبہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا۔

شمالی کوریا نے یہ تجربہ ایسے وقت میں کیا ہے جب کچھ ہی دیر بعد جنوبی کوریا کے صدر ایک سربراہی اجلاس کے لیے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو روانہ ہونے والے ہیں جس میں متوقع  طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی  کوریا کا مقابلہ کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جانا  ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری مشترکہ مشقوں کے باعث  شمالی کوریا نے اس ہفتے متعدد میزائل تجربات کیے ہیں۔

جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان  فوجی مشقوں کی پیانگ یانگ مخالفانہ کارروائیوں کے طور پر مذمت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر