Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتدار سے نکلنے والے حکومتی وزراء ملک سے باہر چلے جائیں گے، بابر اعوان

Now Reading:

اقتدار سے نکلنے والے حکومتی وزراء ملک سے باہر چلے جائیں گے، بابر اعوان
بابر اعوان

اقتدار سے نکلنے والے حکومتی وزراء ملک سے باہر چلے جائیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد: معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اقتدار سے نکلنے والے حکومتی وزراء ملک سے باہر چلے جائیں گے۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ کا وارنٹ پنجاب میں نکلا اور آئی جی پنجاب کہتے ہیں کہ دیکھ لیں گے، پاکستان میں کبھی میر جعفروں کی کمی نہیں رہی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں آئی جیز کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، دونوں آئی جیز کو کشمیر بھیج دیں فتح حاصل کر کے آئیں گے۔

ماہر قانون کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حوالے سے جو الفاظ کہے گئے ان کو واپس لینے چاہیے، کسی فرقے یا نسل کے بارے میں ریمارکس دیے جائیں تو دہشت گردی کا پرچہ ہوتا ہے ۔

پی ٹی آئی وکیل نے کہا کہ لاہور کو بند کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی۔ اقتدار سے نکلنے والے حکومتی وزراء ملک سے باہر چلے جائیں گے۔

Advertisement

بابر اعوان نے مزید کہا کہ عمران خان پر انیس دفعات اور پچاسی مقدمے ہیں، عمران خان کی پرائیویٹ شکائت پر وارنٹ نکلا ہوا ہے۔

Advertisement

چند روز قبل بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ یہ لوگ عمران خان سے خوفزدہ ہیں، آئی جی پنجاب اپنے آپ کو ڈاکٹر کہتے ہیں لیکن انسانیت کا زرہ بھی نہیں ان میں، حکمران الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائیں گے ہر صورت الیکشن ہوں گے ۔

بابر اعوان نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ قانونی و آئین کی بالادستی قائم رکھے ہوئے ہیں، آئندہ سال فروری میں سینٹ کے الیکشن ہونے ہیں جس کے لیے پورے ملک کی نمائندگی ضروری ہے ۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ تمام قومی ادارے بشمول الیکشن کمیشن کوئی بھی الیکشن نہیں روک سکتا جبکہ اب نواز شریف کے پلیٹ لیٹس بھی نہیں گر رہے لیکن وہ پھر بھی پاکستان واپس نہیں آئیں، انہیں ہم اور پاکستان کی عوام ہی واپس لائیں گے۔

بابر اعوان نے مزید تھا کہ یہ خود باہر نکلنے سے ڈرتے ہیں اور عمران خان کو روک لیتے ہیں، پنجاب اور کے پی کے کا الیکشن پی ٹی آئی کا ہے انشاء اللہ جیتیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر