Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں، اداکارہ عفت عمر

Now Reading:

مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں، اداکارہ عفت عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں عفت عمر کا کہنا تھا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کو نہیں بلکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت کرتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iffat Umar (@iffatomarofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وہ نہ صرف (ن) لیگ بلکہ پی ڈی ایم میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی حمایت کرتی ہیں اور ان کی شدید خواہش ہے کہ مذکورہ دونوں جماعتیں مل کر حکمرانی کریں۔

یہ بھی پڑھیں: میرے دل میں مریم نواز کے لئے سافٹ کارنر ہے، عفت عمر

ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت کی اجازت دینے والی قوتیں واقعی بھی (ن) لیگ اور پی پی کو حکومت کرنے دیں تو بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Iffat Umar (@iffatomarofficial)

عفت عمر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خوبصورتی بڑھانے کے لیے کچھ نہیں کیا، وہ قدرتی طور پر ہی اتنی خوبصورت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) حالات پر قابو پانے میں ماہر اور عوام تک حکومت کے ثمرات پہنچانے میں تیز ہے جبکہ پالیسی بنانے میں پیپلز پارٹی کا کوئی ثانی نہیں اور اگر دونوں پارٹیوں کو حکومت کرنے دی جائے تو بہت کچھ تبدیل ہو سکتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ عفت عمر کی چیئرمین پی ٹی آئی پر ایک بار پھر تنقید

ان کا کہنا تھا کہ 26 سال سے عمران خان کو پروموٹ کیا جا رہا ہے اور اگر ان جیسی مارکیٹنگ کسی کی بھی کی جاتی تو وہ بھی وزیر اعظم بن سکتا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iffat Umar (@iffatomarofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر