Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو وائرل
فلائٹ اٹینڈنٹ

فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو وائرل

امریکا میں فلائٹ اٹینڈنٹ کی آپس میں لڑتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 حال ہی میں امریکی ریاست لاس اینجلس سے ہیوسٹن جانے والی اسکائی ویسٹ کی پرواز میں سوار مسافروں کو فلائٹ اٹینڈنٹ کے جھگڑے کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زائد انتظار کرنا پڑا۔

پرواز میں جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب فرسٹ کلاس میں ساتھ بیٹھی مسافر نے ایک شخص کے ساتھ سیٹ تبدیل کرنے کی درخواست کی کیونکہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھنا چاہتی تھی۔

   مرد اٹینڈنٹ نے خاتون اٹینڈنٹ پر چیخنا شروع کر دیا۔ تھوڑی دیر بعد خاتون ملازمہ دروازے کے سامنے گئی اور رونے لگی۔

Advertisement

صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملے کے کچھ اور ارکان اور پائلٹ باہر نکل آئے، پھر ایک گھنٹے بعد دوسرے فلائٹ اٹینڈنٹ کو بلوایا گیا۔

دوسری جانب اسکائی ویسٹ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ’ اسکائی ویسٹ فلائٹ اٹینڈنٹ کے مسئلے سے متعلق رپورٹس سے واقف ہے جس کی وجہ سے فلائٹ 4860، کو ہفتہ کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ‘۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ ہم اپنے مسافروں کو ہونے والی تاخیر پر معذرت خواہ ہیں ہم اپنے تمام ملازمین کو پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار پر فائز کرتے ہیں اور اس پرواز سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر