Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے کے علاقہ میں روڈ حاثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

Now Reading:

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے کے علاقہ میں روڈ حاثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

انڈس ہائی وے پکھو کے قریب موٹرسائیکل، مسافر کوچ اور گدھا گاڑی میں خوفناک تصادم ایک ہی خاندان کہ تین افراد جانبحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر پکھو تھانہ کی حدود میں لاڑکانہ کی نجی کمپنی کی مسافر کوچ اور مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جبکہ کوچ بے قابو ہو کر سڑک گدھا گاڑی سے بھی جا ٹکرائی۔

افسوسناک حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 60 سالا شوہر غلام شبیر، 55 سالہ اہلیہ امیراں خاتون اور 14 سالہ پوتا علی موقع پر جانحق ہو گئے جبکہ گدھا گاڑی پر سوار خواتین اور 3 بچوں سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

متعلقہ پولیس نے کوچ ڈرائیور کو موقع سے حراست میں لے کر کوچ تحویل میں لے لی جبکہ زخمیوں کو شعبہ حادثات لاڑکانہ طبی امداد کیے منتقل کیا گیا تینوں جانحق افراد کا تعلق قمبر سے بتایا جاتا ہے پولیس کی جانب سے نعشیں ورثہ کے حوالے کر دی گئیں ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر