Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں اس وقت یکجا اور متحد رہنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

Now Reading:

ہمیں اس وقت یکجا اور متحد رہنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ

ہمیں اس وقت یکجا اور متحد رہنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت یکجا اور متحد رہنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری لگائی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی نے پاکستان بننے کے بعد پہلی قراردار پاس کی، ایک بار پھر دہشتگرد امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آج کے دن ہمیں شہدا کو یاد کرنا چاہیے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ آج پہلا روزہ بھی ہے میں سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،آج کے روز کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، یہ پاکستان کا حصہ ہے اور پاکستان کا حصہ ضرور بنے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وقت یکجا اور متحد رہنے کی ضرورت ہے، دہشت گرد کوشش کر رہے ہیں اس ملک اور یہاں کے لوگوں کو مشکل میں ڈالیں۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ یوم پاکستان، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر