
جاپان میں پیزا کا ایک اور نیا ذائقہ متعارف
آج کے دور میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ کسی نےپیزا نہیں کھایا ہو لیکن اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز جاپان میں پیزا کو ایک الگ ذائقہ کے ساتھ متعارف کروایا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس نئے پیزے میں ہرا دھنیا کی ٹوپینگ کی گئی ہے۔
Advertisement#草生える と言わずにはいられない#パクチーすぎて草 新登場🍕🌿
規格外のパクチー量で、箱を開けた瞬間に
驚きと香りが飛び込んでくる#ピザハット の 新商品✨一度食べると癖になること間違いなし😎
パクチストはもちろん、苦手な方も、是非💗詳しくはこちら🍕🌿https://t.co/Zrl6EbYcUi pic.twitter.com/UNnaaIqr13
— ピザハット (@Pizza_Hut_Japan) March 20, 2023
تاہم یہ نہیں بتایا جا سکتا ہے کہ اس پیزا کو باقی پیزا کے ذائقوں کی طرح پسن کیا بھی جائے گا یہ نہیں مگر یہ ضرور بتایا جا سکتا ہے کہ ہرا دھنیا ایک بہت فائدے مند سبزی ہے اور اس کے اس کے استعمال نے پیزا کو بھی فائدے مند بنا دیا ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/03/764216/
اس سے قبل بھی ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیارکی تھی جسے پیزا بائی انجینئرزکہا گیا تھا۔
اس نئی قسم کو تیار کرنے کے لیے بلیک چیز کا استعمال کیا گیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ویڈیو میں بتایا گیا تھا کہ اس ڈش کا نام بلیک ہول پیزا ہے اور اس کی قیمت 445 بھارتی روپے ہے اس پیزا کرسٹ کا رنگ قدرتی کالا ہے اور کوئی مصنوعی مادہ استعمال نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News