
ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق پنجاب میں الیکشن کمیشن کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے پر برہم ہو گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں نہ آتے ہوئے غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔
الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے۔ کسی حادثے سے بچنا ہے تو سیاستدان انتخابات کے یک نکاتی ایجنڈے پر مل بیٹھیں اور پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں https://t.co/VgAQRDwYNp
Advertisement— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) March 23, 2023
ضرور پڑھیں؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News