Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے سابق ڈرائیور 72 لاکھ روپے چرا کر فرار

Now Reading:

گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے سابق ڈرائیور 72 لاکھ روپے چرا کر فرار

معروف بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور ڈبنگ آرٹسٹ سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے گھر سے 72 لاکھ روپے چرا لیے گئے۔

سونو نگم کے والد کو شک ہے کہ یہ واردات ان کے سابق ڈرائیور نے کی ہے۔

انہوں نے اس شبے کا اظہار بھی کیا کہ مذکورہ بالا واردات ان کے سابق ڈرائیور نے ان کے فلیٹ میں ڈپلیکیٹ چابی کے ذریعے داخل ہو کر کی اور فلیٹ کے بیڈ روم میں موجود ڈیجیٹل لاکر سے 72 لاکھ روپے چرا کر فرار ہوگیا۔

اگم کمار نگم نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں اپنے سابق ڈرائیور ریحان پر شک ہے کہ اس نے یہ واردات کی ہے۔

ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اگم کمار کے بیان کے مطابق وہ اور ان کی بیٹی نکیتا نے اپنی سوسائٹی کا سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کیا تو انہوں نے ریحان کو ایک بیگ اٹھائے جاتا دیکھا ہے۔

Advertisement

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اگم کمار کے بیان کے مطابق کیس درج کر کے ریحان نامی ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر