Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جانیے

Now Reading:

دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جانیے
دہی

دہی کوایک مکمل غذا کہا جاتا ہے جبکہ یہ سب سے مشہور سپر فوڈز میں سے ایک ہے۔

یہ آپ کے نظام انہضام کو صحت مند رکھنے کے ساتھ مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

آئیے دہی کھٹی ہونے سے بچانے کا طریقہ جانتے ہیں۔

دہی میں آپ پاؤڈر والا دودھ دہی کی مقدار کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: دہی کو غذا میں شامل رکھنے کے ایسے فائدے جو آپ نہیں جانتے

Advertisement

اس طریقے سے آپ کی دہی کھٹی نہیں ہوگی کیونکہ سوکھے دودھ میں سکروز اور لیکٹوز شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کھٹا پن جلدی نہیں آتا۔

دہی جمانے کے بعد اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال دیں، دہی کبھی کھٹی نہیں ہوگی۔

اگر بازار سے دہی لائیں تو اس میں بھی بیکنگ سوڈا ڈال کر چھوڑ دیں، یہ کبھی خراب نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: دہی کھائیں چہرے پر بھی لگائیں، جلد کے ڈھیروں مسائل سے چھٹکارہ پائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر