Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور،اغواہونےوالےبچےکی لاش صندوق سےبرآمد

Now Reading:

لاہور،اغواہونےوالےبچےکی لاش صندوق سےبرآمد
لاہور

لاہور پولیس نے گزشتہ روز اغواہونے والےبچےکی لاش صندوق سے برآمدکرلی ہے۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کےعلاقےشاہدرہ سےگزشتہ روز اغوا ہونےوالے بچے کی لاش پڑوسن کےصندوق سےبرآمد کرلی گئی ہے۔

لاہور پولیس کےمطابق 10سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا، پڑوسن زینب نےبچےکوقتل کرکےاس کی لاش اپنے صندوق میں بند کررکھی تھی۔

پولیس کے مطابق زینب نے 10سالہ بچےکومنہ پرکپڑاڈال کرقتل کیاتھا۔

پولیس کے مطابق بچےکی لاش بر آمد کر کےقبضےمیں لے لی گئی ہےجبکہ ملزمہ کوحراست میں لےکرکارراوئی کاآغاز کردیاگیاہے۔

Advertisement

ملزمہ خاتون زینب نےپولیس کوابتدائ بیان دیتےہوئےکہاہےکہ دس سالہ تنزیل نےکچھ عرصہ قبل میری تین سالہ بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کی کوشش کی تھی ۔ جس پرمجھےاس  بچے پرغصہ تھا۔

پولیس کاکہناہےکہ 10 سالہ تنزیل کےاغواکامقدمہ والدین کی جانب سےتھانہ شاہدرہ میں درج کروایاگیا تھا۔

دوسری جانب خیبرپختونخواکے ضلع مردان میں لاپتہ ہونےوالی بچی کی لاش مل گئی ہے۔ مردان پولیس کےمطابق مردان کےعلاقے گڑھی کپورہ میں 3 دن سے لاپتہ بچی کی لاش نالےسےمل گئی ہے۔

پولیس نے بچی کی لاش نالےسے نکالنےکےبعد پوسٹ مارٹم کےلیےاسپتال منتقل کردی ہےتاکہ بچی کے جاں بحق ہونے کےمحرکات جان سکے۔

ادھر 2 روز قبل کوئٹہ کے نواحی علاقےکلی شیخان سےلاپتہ  ہونےوالی 3 کم سن بہنوں کااب تک سراغ نہیں مل سکاہےتاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Advertisement

پولیس ذرائع کےمطابق  تینوں بچیاں 2 روزقبل گھر سے مدرسے جانے کے لیے نکلی تھیں، جو کہ مدرسے ہی نہیں پہنچیں۔

پولیس ذرائع کےمطابق تینوں بچیاں 2 روزقبل گھرسے مدرسے جانے کےلیےنکلی تھیں، جو کہ مدرسے ہی نہیں پہنچیں۔ لاپتہ ہونے والی تینوں بہنوں کی عمریں 7 سے 9 سال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر