
آج ہم آپکو فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچانے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔
فروٹ چاٹ افطاری کی سب سے طاقتور اور صحت بخش غذاؤں میں سے ایک ہے اور اگر اس کی رنگت خراب ہو جائے تو اسے کھانے کا مزہ خراب ہو جاتا ہے۔
فروٹ چاٹ بنانے کے کچھ دیر بعد ہی کالی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
ایسے میں ذیل میں بتائی گئی ٹِپ استعمال کر کے فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
فروٹ چاٹ کا رنگ کالا ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ
تمام فروٹ کو کاٹنے کے بعد ان میں چٹکی بھر نمک اور ساتھ ہی ایک عدد لیموں کا رس شامل کر دیں۔
نہ ہی فروٹ کا ذائقہ بدلے گا اور نہ ہی اس کی رنگت کالی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان میں افطار کے لیے یہ 2 خاص تراکیب ضرور آزمائیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News