Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان سے صلح کا معاملہ؛ ایمن اور منال نے بھی بیان شیئر کردیا

Now Reading:

فیروز خان سے صلح کا معاملہ؛ ایمن اور منال نے بھی بیان شیئر کردیا
فیروز خان

فیروز خان سے صلح کا معاملہ؛ ایمن اور منال نے بھی بیان شیئر کردیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فیروز خان سے صلح کے معاملے پر اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے بھی بیان شیئر کردیا۔

گزشتہ روز منیب بٹ اور فیروز خان کی جانب سے  پہلے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں ایک جانب فیروز خان اور دوسری جانب منیب بٹ موجود ہیں اور درمیان میں صلح کرانے والے صاحب زادہ سلطان موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

فیروز خان کی ایمن ، منال فیملی سے صلح بھی صاحبزادہ سلطان نے کروائی ہے، فیروز خان نے منیب بٹ اور صاحبزادہ سلطان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا “میرے اور منیب بٹ کی فیملی کے درمیان جو بھی معاملہ ہوا اس کو اپنے بڑوں کی رہنمائی سے ہم نے یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ ایک فیملی کیطرح باہمی احترام و محبت کا تعلق قائم رکھیں گے۔”

 یہ بھی پڑھیں: گھر کا پتہ اور نمبر لیک کرنے کامعاملہ ؛ منیب اور فیروز کے درمیان صلح ہوگئی؟

دوسری جانب ایمن خان کے شوہر اداکار منیب بٹ نے اپنے اور اہل خانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے فیروز خان کے خلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ان کا اپنی سابق اہلیہ کے ساتھ مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے ۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور تمام لوگوں کو ان کی پرائیویسی کا خیال کرتے ہوئے اس پرتبصرے سے گریز کرنا چاہیے۔

منیب بٹ کی جانب سے جاری کیا گیا بیان ہی ایمن خان اور منال خان نے بھی شیئر کرتے ہوئے اس صلح کی تائید کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فیروز خان سے طلاق اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں ان کی سابق اہلیہ سیدہ علیزے نے سابق شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد متعدد اداکاروں اور اداکاراؤں نے فیروز خان کے خلاف آواز اٹھائی تھی جس میں منیب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمن خان بھی شامل ہیں۔

اس معاملے پر فیروز خان نے ہرجانے کا نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہوں نے اداکاروں کے پرسنل نمبرز بھی شیئر کردیے تھے جس کی وجہ سے انہیں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر