Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی نے کتنے فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا؟ سروے رپورٹ جاری

Now Reading:

مہنگائی نے کتنے فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا؟ سروے رپورٹ جاری

مہنگائی نے کتنے فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا اس حوالے سے سروے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں ان سے موجودہ حالات میں گھر کے کھانے اور باہر جا کر ہوٹل پر کھانے سے متعلق پوچھا گیا۔

سروے کے مطابق 89 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کے باعث ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں میں جانا کم کر دیا ہے۔

سروے میں بتایا گیا کہ اکثریت نے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ گھر پر کھانا کھانے کو ترجیح دی۔

گیلپ سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ 9 فیصد نے پہلے کی طرح ہی ہوٹلوں کا رخ کیا اور مہنگائی سے کوئی فرق نہ آنے کا کہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیرِ اعظم
گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی
میرپور ماتھیلو: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، صحافی اور کمسن بچی جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر