Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کینیڈا کی ہائی کمشنر لیزلی سکینلون نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، کینیڈا پاکستان سے افرادی قوت منگوائے گا۔

Advertisement

اس سے قبل بلاول بھٹو سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے الوداعی ملاقات کی تھی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی خطے کے امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔

وزیر خارجہ نے پاک ایران تعلقات کے حوالے سے سید محمد علی حسینی کی خدمات کو بھی سراہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر