Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس کی اسد صدیقی سے علیحدگی کی خبریں؟ اداکارہ کا اہم بیان آگیا

Now Reading:

زارا نور عباس کی اسد صدیقی سے علیحدگی کی خبریں؟ اداکارہ کا اہم بیان آگیا
زارا نور عباس

زارا نور عباس کی اسد صدیقی سے علیحدگی کی خبریں؟ اداکارہ کا اہم بیان آگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کا اپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ اور ماڈل زارا نور عباس نے اپنی سالگرہ اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی لیکن ان کے شوہر اسد صدیقی کہیں نظر نہیں آئے تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ خبریں گردش کرنےلگیں کہ دونوں  میں علیحدگی ہو چکی ہے۔

     تاہم حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کی تصویر شیئر کی  اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے کر طلاق کی خبروں کی تردید کر دی۔

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’اس سیارے پر مہربان انسان کو سالگرہ مبارک ہو، اس دنیا میں آپ جیسے بہت سے لوگ نہیں ہیں، میں آپ کیلئے  بہت ساری خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ صحت مند ترین زندگی کی خواہش کرتی ہوں۔ آپ کے پاس اور بھی بہت کچھ ہو، آمین‘۔

یا د رہے کہ زارانو رعباسی کئی معروف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہے جس میں عہد وفا ، ذیبیش ، پھانس ، بادشاہ بیگم جھوم اور لو لائف کا قانون شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر