Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف کا نکاح؟ فوٹو شوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف کا نکاح؟ فوٹو شوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
مایا علی

اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف کا نکاح؟ فوٹو شوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف کے نکاح کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے جاری ڈرامہ سیریل  یونہی کے نکاح کا خوبصورت فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 شیئر کیے گئے فوٹو شوٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ڈیول کی دولہن، فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے آف وائٹ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

  دوسری جانب معروف اداکار بلال اشرف نے تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جن کے کیپشن میں لکھا ہے کہ پھر وہیں سے ہونی ہے شروعات۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس آن سکرین جوڑی مایا علی اور بلال اشرف نے مشہور ڈیزائنر کے لیے فوٹو شوٹ کروایا تھا جس کے بعد سے ان دونوں کی ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کی خبریں گردش کر رہی  تھیں،  جس کے بعد دونوں نےڈیٹنگ کی خبروں کی تردید کردی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر