Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابا وانگا کی نئی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا

Now Reading:

بابا وانگا کی نئی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا
بابا وانگا

2024 میں کیا کیا ہوگا؟ پراسرار بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئیاں

بابا وانگا کی نئی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

سال 5079 تک مختلف واقعات کی پیشگوئی کرنے والی آنجہانی بابا وانگا کی سال 2023 سے متعلق ایک اور پیشگوئی کے مطابق رواں سال سورج سے پیدا ہونے والا ایک طوفان زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔

بابا وانگا کی پیشگوئی کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر 11 سال بعد سورج متحریک ہوتا ہے اور شمسی سرگرمی اسی کا نتیجہ ہے، شمسی طوفان کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ 2024 یا پھر 2026 میں نظر آئے گا لیکن اب یہ رواں سال تباہی مچا سکتا ہے۔

دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ طوفان 20 اپریل  یعنی آج اپنا اثر دکھا سکتا ہے جس سے زمین پر مسائل پیدا ہوں گے۔ طوفان سے بڑی تعداد میں برقی مقناطیسی روانائی جاری کر سکتے ہیں جس کے نتیجے میں پاور گرڈ اور جی پی ایس سگنل سمیت ہر قسم کا نظام درہم برہم ہوگا۔

 واضح رہے کہ بابا وانگا کا تعلق بلغاریہ سے تھا اور ان کے انتقال کو 27 سال گزر چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ہی سال 5079 تک مختلف واقعات کی پیشگوئیاں کی تھیں جن میں زیادہ تر درست ثابت ہوئیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر